الوداعی ملاقات

فہیم

لائبریرین
خیر سے جائیں، پہنچ کر مطلع کریں اور راستے میں کسی سے کوئی چیز نہیں لے کے کھانی وغیرہ۔۔۔
کالے ٹیکے کا ذکر رہ گیا:p

کراچی سے ہمارا بالمشافہ انٹروڈکشن نہیں ہوا مگر اس کی بے ترتیبی اور ایسی کئی چیزوں کی باتیں پہنچتی رہتی ہیں۔۔۔۔خدا خیر کرے! (کوئی ایک بندہ انٹرنیٹ پر یہ بھی کہتا پایا گیا کہ لاہور والو آپ لوگ گھر کا دروازہ کھلا کیسے چھوڑ لیتے ہو وغیرہ وغیرہ)

میں اسے شہرت کہوں یا اپنی رسوائی کہوں
مجھ سے پہلے اس گلی میں میرے افسانے گئے
کراچی اپنے آپ میں ایک ہی ہے۔ بھلے مثبت چیزیں ہوں یا منفی۔

:) :) بہت خوشی ہوئی اس ملاقات، روداد اور تصویری شراکت کی بھی ۔ آپ تینوں ہی ہماری محفل کے انمول رتن ہیں! :)
بہت شکریہ:):):)
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-9897.jpg

ڈاکٹر فاخر رضا ظفری شر لاک ہومز
 
ویلکم بھائی۔ اصل میں محفل کے پرانی رودادوں میں آپ کو ہی دیکھ رکھا تھا۔ آپا جی تو ابھی آئی ہیں اور ظفری صاحب سے متعلق بھی ایسا کچھ نظر سے نہیں گزرا تھا۔ اس لیے ہم نے آپ سے متعلق ہی آپا جی سے بات کی کہ فہیم بھائی بڑے ہوگئے ہیں۔ :D
بیل ہم نے اپنے اسٹار کی مناسبت سے کہا کہ ہمارا سائن ٹورس ہے:)
پھر ٹھیک کہا ہے۔۔۔جاری رکھیں!
:LOL:
 

فہیم

لائبریرین
ویلکم بھائی۔ اصل میں محفل کے پرانی رودادوں میں آپ کو ہی دیکھ رکھا تھا۔ آپا جی تو ابھی آئی ہیں اور ظفری صاحب سے متعلق بھی ایسا کچھ نظر سے نہیں گزرا تھا۔ اس لیے ہم نے آپ سے متعلق ہی آپا جی سے بات کی کہ فہیم بھائی بڑے ہوگئے ہیں۔ :D
واقعی 19 سال بڑا عرصہ ہے بچے بڑے ہوجائے ہیں اور بڑے بوڑھے :)

ویسے ہماری تو ہر دور کی تصاویر محفل پر کہیں نہ کہیں مل جائیں گی 2007 سے اب تک :)
 
Top