کالے ٹیکے کا ذکر رہ گیاخیر سے جائیں، پہنچ کر مطلع کریں اور راستے میں کسی سے کوئی چیز نہیں لے کے کھانی وغیرہ۔۔۔
کراچی اپنے آپ میں ایک ہی ہے۔ بھلے مثبت چیزیں ہوں یا منفی۔کراچی سے ہمارا بالمشافہ انٹروڈکشن نہیں ہوا مگر اس کی بے ترتیبی اور ایسی کئی چیزوں کی باتیں پہنچتی رہتی ہیں۔۔۔۔خدا خیر کرے! (کوئی ایک بندہ انٹرنیٹ پر یہ بھی کہتا پایا گیا کہ لاہور والو آپ لوگ گھر کا دروازہ کھلا کیسے چھوڑ لیتے ہو وغیرہ وغیرہ)
میں اسے شہرت کہوں یا اپنی رسوائی کہوں
مجھ سے پہلے اس گلی میں میرے افسانے گئے
بہت شکریہ![]()
بہت خوشی ہوئی اس ملاقات، روداد اور تصویری شراکت کی بھی ۔ آپ تینوں ہی ہماری محفل کے انمول رتن ہیں!
![]()