فونٹ القلم گل و بوٹہ فونٹ

فاتح

لائبریرین
سبحان اللہ سبحان اللہ کیا ہی عنبر فشاں فونٹ ہے۔ ایک مشہورِ زمانہ شعر کا مصرع ایک لفظ کی ترمیم کے ساتھ۔۔۔
فونٹ پھولوں کی طرح مہکے اگر تُو آئے
 

شاکرالقادری

لائبریرین
پسندیدگی کے لیے آپ تمام حضرات کا شکر گزار ہوں
ishi786, الف عین, دوست, سخنور, سلیم احمد, شاہ110, شہزاد وحید, فاتح, مطیع الرحمٰن
اللہ کریم آپ کو جزائے خیر دے
آمین
 
Top