القلم لاہوری نستعلیق پروجیکٹ

شاکرالقادری

لائبریرین
بسم اللہ تعالیٰ جل شانہ​
قلم گوید کہ من شاہ جہانم ۔ ۔ قلم کش را بہ روزی می رسانم​
القلم کی جانب سے ایک اور فخریہ منصوبہ۔ پشاور کے مشہور و معروف آرٹسٹ ایم ایم شریف کی خطاطی سے اخذ شدہ کیریکٹر بیس فونٹ اس فانٹ کو مکمل طور پر حروف کی اشکال کے جڑاو کی بنیاد پر استوار کیا گیا ھے۔ اس فانٹ میں ابھی تک ماسوائے چند ترسیمہ جات کے جن کی تعداد دس سے زیادہ نہیں لگیچرز کا استعمال نہیں کیا گیا ہے۔ یہ نمونہ پی ڈی ایف فائل براہ راست انپیج سافٹ ویئر میں ڈائریکٹ ٹائپ شدہ موادسے تیار کی گئی ہے۔​
%D8%AC%D8%AC%D8%AC%D8%AC%D8%AC-jpg.95
یہ فانٹ ابھی تیاری کے ابتدائی مراحل میں ہے اور اس پر کام کیا جا رہا ہے​
نبیل ، الف نظامی

الشفاء مسافر چند روزہ ، محسن وقار علی ذوالقرنین کاشف عمران محمداحمد محمد اظہر نذیر منیب احمد فاتح فاتح قیصرانی
 
نبیل

تکنیکی معاون
شاکرالقادری صاحب، آپ کے فراہم کردہ نمونہ جات ظاہر نہیں ہو رہے ہیں۔ آپ اگر تصویر کو کسی بیرونی امیج ہوسٹ پر اپلوڈ کر کے یہاں شئیر کر دیں تو بہتر رہے گا۔ پی ڈی ایف شئیر کرنے کے لیے بھی سکربڈ زیادہ بہتر انتخاب رہے گا۔
 
بسم اللہ تعالیٰ جل شانہ​
قلم گوید کہ من شاہ جہانم ۔ ۔ قلم کش را بہ روزی می رسانم​
القلم کی جانب سے ایک اور فخریہ منصوبہ۔ پشاور کے مشہور و معروف آرٹسٹ ایم ایم شریف کی خطاطی سے اخذ شدہ کیریکٹر بیس فونٹ اس فانٹ کو مکمل طور پر حروف کی اشکال کے جڑاو کی بنیاد پر استوار کیا گیا ھے۔ اس فانٹ میں ابھی تک ماسوائے چند ترسیمہ جات کے جن کی تعداد دس سے زیادہ نہیں لگیچرز کا استعمال نہیں کیا گیا ہے۔ یہ نمونہ پی ڈی ایف فائل براہ راست انپیج سافٹ ویئر میں ڈائریکٹ ٹائپ شدہ موادسے تیار کی گئی ہے۔​
%D8%AC%D8%AC%D8%AC%D8%AC%D8%AC-jpg.95
یہ فانٹ ابھی تیاری کے ابتدائی مراحل میں ہے اور اس پر کام کیا جا رہا ہے​
نبیل ، الف نظامی

الشفاء مسافر چند روزہ ، محسن وقار علی ذوالقرنین کاشف عمران محمداحمد محمد اظہر نذیر منیب احمد فاتح فاتح قیصرانی
منسلک تصویر نظر نہیں آ رہی:(
 
دوست

محفلین
مزے دار چیز لگ رہی ہے۔ لفظوں کا فاصلہ امید ہے فائنل ریلیز تک بہتر ہو جائے گا۔
 
شاکرالقادری

لائبریرین
تاج نستعلیق بھی لاہوری طرز کا ہی نستعلیق ہے ۔۔ لیکن موجودہ فونٹ میں جس خطاط پر کام ہو رہا ہے وہ ایم ایم شریف آرٹسٹ ہیں
 
Top