القلم

  1. شاکرالقادری

    القلم جوہر نستعلیق ریلیز

    بسم اللہ الرحمن الرحیم محبان اردو کے لیے ایک اہم اطلاع ۔۔۔۔۔۔۔ القلم جوہر نستعلیق کی آٹو کرننگ اور آٹو کشیدہ آپشنز کے ساتھ تکمیل۔ آج سے کئی سال پہلے جب القلم تاج نستعلیق ریلیز کیا گیا تھا تب ہی ہمارے ایک دوست محمد دین جوہر مدیر سہ ماہی مجلہ ”جی“ کے تعاون سے نفیس نستعلیق کو بنیاد بنا کر القلم...
  2. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    تمام محفلین کی نذر ہے۔ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ۔ اس سے پہلے القلم سیریز کے جتنے فونٹ ریلیز ہوئے ان میں پشتو سپورٹ موجود نہ تھی ۔ یہ پہلا فونٹ ہے جس میں آپ پشتو زبان کو بھی بآسانی لکھ سکیں گے۔ یہ فونٹ در اصل اس سے پہلے القلم نبیل فونٹ کے نام سے ریلیز ہو چکا ہے جو رئیسِ اردو محفل نبیل بھائی کے...
  3. شاکرالقادری

    القلم لاہوری نستعلیق پروجیکٹ

    بسم اللہ تعالیٰ جل شانہ قلم گوید کہ من شاہ جہانم ۔ ۔ قلم کش را بہ روزی می رسانم القلم کی جانب سے ایک اور فخریہ منصوبہ۔ پشاور کے مشہور و معروف آرٹسٹ ایم ایم شریف کی خطاطی سے اخذ شدہ کیریکٹر بیس فونٹ اس فانٹ کو مکمل طور پر حروف کی اشکال کے جڑاو کی بنیاد پر استوار کیا گیا ھے۔ اس فانٹ میں ابھی تک...
  4. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    تو رہ نورد شوق ہے منزل نہ کر قبول بہت عرصہ پہلے مرزا جمیل احمد صاحب نے نوری نستعلیق کے ترسیمے متعارف کروا کر نوری کتاب کے ذریعہ ایک انقلاب بر پا کیا۔ یہ ترسیمے ایک طویل عرصہ تک تجارتی بنیادوں پر استعمال ہوتے رہے اور ہر کس و ناکس کی دسترس سے باہر۔ امجد حسین علوی اور جمیل نستعلیق ٹیم نے ان کو...
  5. شاکرالقادری

    دیوانِ حافظ کے اوزان

    ردیف ۔۔۔۔۔۔۔ وزن ۔۔۔۔۔۔ تعداد ابیات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمام ابیات میں سے تناسب 1 ۔۔ فعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن (رمل مثمن مخبون محذوف)۔۔۔۔۔۔ 1174۔۔۔۔۔۔ %24.87 2 ۔۔ مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن (مجتث مثمن مخبون محذوف)۔۔۔۔۔۔ 1119 ۔۔۔۔۔۔ %23.44 3...
  6. شاکرالقادری

    الحسن فان والعشق باق

    یہاں پر میں دو نمونے پیش کر رہا ہوں پہلا نمونہ مشہور عالم خطاط جناب خورشید عالم گوہر رقم کے قلم کا شاہکار ہے ۔ جو استاد تاج الدیں زریں رقم کے شاگردوں میں سے ہیں جبکہ دوسرا نمونہ القلم تاج نستعلق سے کمپوز کیا گیا ہے احباب دونوں نمونوں کو دیکھ کر تبصرہ فرمائیں کہ کیا ہم استاد تاج الدین زریں رقم کے...
  7. شاکرالقادری

    نہ من بیہودہ ۔۔ می گردم

    نہ من بیہودہ ۔۔۔ تاج نستعلیق...
  8. شاکرالقادری

    بتا کیا تو مرا ساقی نہیں ہے

    تاج نستعلیق کا ایک نمونہ ترے شیشے میں مئے باقی نہیں ہے بتا کیا تو مرا ساقی نہیں ہے سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم بخیلی ہے یہ رزاقی نہیں ہے اقبال
  9. شاکرالقادری

    القلم ۔ اردو محاورات کی لغت

    القلم کے زیر اہتمام آن لائن اردو لغات کے سلسلہ میں ایک اور اہم پیش رفت، اس سے پہلے ہم ابتدائی طور پر فرہنگ ضرب الامثال کے عنوان تلے تقریبا پانچ ہزار اردو ضرب الامثال اور ان کے انگریزی متبادل پیش کر چکے ہیں، اور اب ہم اگلے قدم کے طور پر اردو محاورات کی لغت کی بنیاد کے طور پر ابتدائی اور...
  10. شاکرالقادری

    آن لائن فرہنگ ضرب الامثال

    القلم کے زیراہتمام کچھ عرصہ پہلے اردو کی مستند لغات کو برقیانے کے منصوبہ کا اعلان کیا گیا تھا اس سلسلہ میں اردو محفل پرایک مراسلہ میں میں نے اس کا ذکر کیا تھا اور کچھ صاحبان نے اس سلسلہ میں بطور رضا کار کام کرنے کا عندیہ بھی دیا تھا۔ کچھ کام تقسیم بھی کیا گیا تھا اس سلسلہ میں ایک آن لائن اطلاقیہ...
  11. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق کا نمونہ

Top