فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

b233.gif
نوٹ فانٹ میں کچھ بہتری کردی گئی ہے اور درج ذیل مسائل کو ٹھیک کر دیا ہے:
b237.gif

صارفین سے درخوات ہے کہ اپنے روابط اپڈیٹ کر لیں اور نیا ورژن اتار لیں:
لنک:
http://www.mediafire.com/?u82lmvtl14ilee4
متن اور رموز اوقاف کی فائل کو بھی اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ اور سیکیورٹی ہٹا دی گئی ہے۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

انتہا

محفلین
ماشاءاللہ، فونٹ سازی کی دنیا میں انقلابی قدم اٹھانے پر بہت بہت مبارکباد قبول کیجیے۔
 
رانا

محفلین
جزاک اللہ۔ بہت ہی زبردست کام ہے۔ دیکھ کر جی خوش ہوگیا۔ پوری ٹیم کو اللہ تعالی بہترین جزا سے نوازے اورپہلے سے بڑھ کرکام کرنے کی توفیق عطا کرے۔ آمین۔
 
نعیم سعید

محفلین
ماشاء اللہ، ایک اور خوبصورت قرآنی فونٹ کا اضافہ۔
اللہ تعالیٰ اس پر کام کرنے والے تمام دوستوں کی محنت کو قبول فرمائے۔ آمین
 
ابو کاشان

محفلین
2drruqq.jpg

ورڈ کی فائل کے صفحہ نمبر515 کی سطر نمبر 7 پر ط کے نیچے اردو ہندسہ 2 اضافی ہے۔(حوالہ سورۃ الکہف کی آیت نمبر 82۔) کیا یہ آپ کے پاس بھی ہے یا میرے پاس ہی غلط آ رہاہے؟
درست یہ ہے۔
2lcr329.jpg
 
شاکرالقادری

لائبریرین
بہت شاندار مکمل الفاظ کے گلفس تیار کرنے سے متن زیادہ محفوظ اور خوبصورت انداز میں ظاہر ہو رہا ہے پوری ٹیم اس بہترین کاوش پر مبارک باد کی مستحق ہے اللہ جزائے خیر عطا فرمائے
 
2drruqq.jpg

ورڈ کی فائل کے صفحہ نمبر515 کی سطر نمبر 7 پر ط کے نیچے اردو ہندسہ 2 اضافی ہے۔(حوالہ سورۃ الکہف کی آیت نمبر 82۔) کیا یہ آپ کے پاس بھی ہے یا میرے پاس ہی غلط آ رہاہے؟
درست یہ ہے۔
2lcr329.jpg

آپکے پاس آ فس 2003 ہے؟ 2007 یا 2010 میں کوشش کریں۔ اگر مسئلہ بحال رہا تو فانٹ اپڈیٹ کر دیں گے۔ ہمارے پاس ٹھیک ہے:
b234.gif

یہ مسئلہ ورڈ کے پرانے یونی اسکرائب کی وجہ سے آتا ہے۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

خلیل بہٹو

محفلین
آپکے پاس آ فس 2003 ہے؟ 2007 یا 2010 میں کوشش کریں۔ اگر مسئلہ بحال رہا تو فانٹ اپڈیٹ کر دیں گے۔ ہمارے پاس ٹھیک ہے:
b234.gif

یہ مسئلہ ورڈ کے پرانے یونی اسکرائب کی وجہ سے آتا ہے۔

یہی مسئلہ میرے پاس آفس 2003 میں فائل کھولنے سے درپیش آیا۔ آفس 2010 میں فائل کھولنے سے مسئلہ حل ہوگیا۔

ایک چھوٹی سی کوشش کی کورل ڈرا میں

graphic3y.jpg

متن کے اصل پیجز میں سورۃ التحریم میں "تظاہرا" "ظ" پر کھڑا الف کے ساتھ ہے "یعنی تظٰھرا"اور آخری سطر میں "صالح" کا پیش بھی غائب ہے۔
 
نشانشدہی کا شکریہ۔ تظاھر کے بارہ میں ٹیم ممبرز کا مؤقف یہ تھا کہ دونوں طریقوں سے لکھا جا سکتا ہے۔
البتہ صالح کے اوپر پیش متن میں تو نہیں البتہ لگیچر میں مسنگ ہے۔ اگلی ریلیز میں اس جیسی غلطیوں کو دور کر دیا جائے گا۔ اسلئے ضروری ہے کہ صارفین جہاں کوئی مسئلہ دیکھیں اسے ضرور رپورٹ کریں۔
 
dehelvi

محفلین
رمضان المبارک میں مصروفیات کی وجہ سے محفل پر بالکل بھی حاضری نہیں ہورہی، تاہم آج تھوڑی دیر کے لئے حاضر ہوا تو اس قرآنی فونٹ کے ریلیز ہونے کی خبر ملی، نہایت مسرت ہوئی، میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارکباد اور دعا۔ اللہ کرے زور بازو اور زیادہ۔
 
Top