الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

عندلیب

محفلین
ڑ سے تو مجھ سے نہیں لکھا جائے گا غیر شادی شدہ حضرات سے التماس ہے کہ وہ اس کھیل کو آگے بڑھائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
فکر نہ کریں، ابھی تو یہ بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں ناں، پھر وجی بھائی دعائیں دیتے نظر آئیں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top