الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

عندلیب

محفلین
میں تو اب روز دعا کیا کروں گی وجی بھیا کی شادی کے لیے ۔ اللہ تعالیٰ ہمارے وجی بھیا کو جلد سے جلد ایک چاند سی ہمسر مل جائے ۔
 

وجی

لائبریرین
نہیں معلوم آپ لوگوں کو مجھ سے دشمنی ہے یا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ اور بات ہے
 

عندلیب

محفلین
واہ بھئی واہ؟
"نیکی کر دریا میں ڈال" ہم تو آپ کی شادی کی دعائیں کر رہے ہیں اور پتا نہیں آپ ۔۔۔؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top