الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
ہماری کیا مجال جو آپ کو بیمار کریں۔ ہماری تو دعا ہے کہ آپ ہمیشہ تندرست و صحتمند رہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ
یہ تو بہت اچھی خبر سُنائی آپ نے۔

اب آپ کا اور آپ کے بچوں کا خوب مقابلہ ہوا کرے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
چائے کا وقت ہو گیا ہے۔ بلکہ چائے کا وقت کیا گیا ہے لہذا ایک پیالہ چائے ہو جائے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top