الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
چائے بنا کر لایا ہوں بڑی خاص قسم کی۔ پی لیں تو شام تلک چائے کی طلب نہ ہو گی۔
 

وجی

لائبریرین
دودھ الائچی والی چائے مجھے زیادہ خاص الخاص لگتی ہے
ڈبل پتی تو ہم یہاں عام بنا کر پتے ہیں ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top