الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
مجھے نہیں سمجھ میں آرہا کہ قاری صاحبان کی بات چل رہی ہے یا قادری صاحبان کی۔
قاری صاحب سے پوچھنا پڑے گا پھر تو۔
گجرات والے قادری صاحب، وہی جو پچھلے سال ملے تھے۔
لاہور والے قادری صاحب کے بارے میں کیا خیال ہے جناب کا ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
چائے تو بنی بنائی مل جاتی ہے دفتر میں جتنی دفعہ چاہے پی لیں اور ہے بھی بالکل مفت۔
 

الف عین

لائبریرین
حیدر آبادی عام ہوٹلوں میں چائے اب دس روپئے فی پیالی ہو گیا ہے۔ عام پاکستانی ہوٹلوں میں کیا ریٹ ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top