الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

الف عین

لائبریرین
الف بے کا دھاگا سٹھیا گیا ہے، نیا دھاگا شروع ہے بھائیو بچو بہنو بیٹیو بھتیجو۔۔۔۔۔
 
زحمت کسی اور شئے کی بھی دیجئے دعا دینا تو سب سے آسان ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص دعا بھی نہیں دیتا اس سے بڑا بخیل کوئی نہیں یا اسی قسم کی کوئی حدیث میں نے پڑھی تھی اب صرف مفہوم یاد رہ گیا ہے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top