الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
ہر رکن کو نیا دھاگہ کھولنا چاہیے اور ویسے بھی اب پروفائل مکمل کرنے کے لیے نیا دھاگہ کھولنا ضروری ہے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
پر میں آپ کی بات نہیں سمجھا ۔ جب نبیل بھائی نے پروفائل والا دھاگہ کھولا ہے تو پھر نیا کیوں کر کھولیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک سے آپ حضرات میری بات نہیں سمجھے۔
کسی بھی زمرے میں کسی بھی موضوع پر دھاگہ کھولنا ہے۔ کم از کم ایک دھاگہ تو ضرور کھولنا ہے، تبھی پروفائل مکمل ہو گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top