الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
سب کو معلوم ہے کہ یہ سیدھی حروف تہجی سے مراسلہ لکھنے کا دھاگہ ہے۔
میں نے حرف س سے لکھا ہے۔ اب جو بھی لکھے گا وہ حرف ش سے مراسلہ لکھے گا۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
سب کو معلوم ہے کہ یہ سیدھی حروف تہجی سے مراسلہ لکھنے کا دھاگہ ہے۔
میں نے حرف س سے لکھا ہے۔ اب جو بھی لکھے گا وہ حرف ش سے مراسلہ لکھے گا۔

شکر ہے کہ میں قوانین سے انجان تھا، وگرنہ ترتیب بگاڑنے والوں میں میرا نام بھی لکھا جاتا۔ :mrgreen:
 
الف عین

لائبریرین
قمریاں فارسی شاعری میں تو روزہ رکھتی ہیں، طوطا بھی رکھتا ہو گا۔ ۔۔ مگر تم اس کا علم نہیں رکھتے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top