الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
شمشاد کو چائے کی دعوت اور انکار ہو جائے، ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔ اور سونے پر سہاگہ کہ اعجاز بھائی کے ساتھ چائے پینا۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
گواہ ہیں پپو بھائی اوروجی بھائی کہ آپ ہمیشہ اپنا ملبہ دوسروں پر ڈال دیتے ہیں جیسا کہ یہاں لغت پر ڈالنے کی کوشش ہو رہی ہے۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
ہاں کر دیں اگر شمشاد بھائی تو یہاں سے مزدوروں کا بندوبست کر دیتا ہوں۔ ایک مزدور کی یومیہ مزدوری یہاں 30 رینگٹ سے لیکر 80 رینگٹ تک ہے صرف۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top