الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

زلفی شاہ

لائبریرین
پتہ نہیں آپکو شمشادبھائی ، ملیشیا کی کرنسی کو رینگٹ کہتے ہیں۔ بہت سستا سا ہے۔ یہی ایک رینگٹ=تیس پاکستانی روپے۔
 

پپو

محفلین
جناب یہ تو پاکستانی کرنسی پر بات صادق آتی ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

شمشاد

لائبریرین
زیادہ وقت تو نہیں ہوا ابھی۔ لیکن آپ کہتے ہیں تو میں بھی دوپہر کا کھانا کھا ہی لیتا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top