الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
طوطا میرا بیمار ہو گیا ہے۔ کل لے کر گیا تھا ڈاکٹر کے پاس، اس نے 50 ریال کی دوائی دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فالتو میں تو کوئی چیز نہیں کھاتا سوائے اپنے کھانے کے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ طوطی کے لیے پاگل ہو گیا ہے اس لیے گردن مُڑ گئی ہے۔
 

پپو

محفلین
قابو کریں شمشاد بھائی کہیں طوطے سے ہی ہاتھ نہ دھونے پڑیں یہ مرض تو بڑا خطرناک ہے
 

شمشاد

لائبریرین
کل پھر جانا ہے ڈاکٹر کے پاس، وہاں میں نے اسی مرض میں مبتلا ایک اور مریض بھی دیکھا تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top