الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
شمشاد بھائی وہ اتنے بھی بیوقوف نہیں کہ اتنا بڑھا دیں کہ لوگ باہر نکل آئیں اور پھر انکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
عینک ہی نہیں مل رہی تھی مجھے وقت پر جانے کے لیے، اس لیے تاخیر ہی ہو گئ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top