الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
نہیں جناب جب بھی غالب اور پینے کا ذکر آئے گا تو کچھ اور ہی سمجھا جائے گا
 

میم نون

محفلین
تین چار مہینے پہلے ہی سفر نامہ "چلتے ہو تو چین چلو" پڑھا ہے اور ویسے بھی مجھے شاہراہ ریشم سے چین جانے کا شوق ہے، بس اسی لئیے دل کرتا رہتا ہے کبی کبھی کبھی
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک سے تو یاد نہیں لیکن بہت سال پہلے میں نے شاہراہ ریشم پر سفر کیا تھا راولپنڈی سے لیکر گلگت تک۔ اس کے آگے نہیں گئے تھے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top