الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

پپو

محفلین
دراصل لگتا ہے شمشاد بھائی ثانیہ مرزا کو کچھ اور ہی لکھ گئے ہیں شمشاد بھائی ایک پاکستانی بہو ہے جو انڈیا سے بیاہ کر لائے ہیں اپنے کرکٹر بابو اور وہ ٹینس کی کھلاڑی ہیں اس کی بات ہو رہی ہے
 

وجی

لائبریرین
شربت میٹھا ہونا چاہیئے باقی وہ کسی بھی چیز کا ہو فرق نہیں پڑتا
ویسے پھلوں میں آم ، کیلا اور کینو کا شربت زیادہ پسند ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top