الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
نہ جی آجکل سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی خادم اعلٰی خدمت خلق نہیں کر رہے تو درزی کہاں سے کریں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہر طرف سے صدائیں گی پھر، کوئی مفت کا درزی مانگے گا کوئی نائی اور کوئی موچی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی خرم میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ کا پاکستان جانے کا کیا بنا، کب جا رہے ہیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top