الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
بات تو کچھ اور بھی کی جا سکتی ہے، لیکن میں تو جاتے جاتے پھر آ گیا، اب میں حصہ نہیں لے سکوں گا۔
 

جٹ صاحب

محفلین
ٹماٹر اور دیگر سبزیوں کے دام کے بارے میں بات کریں۔۔۔۔یہ میں سوچ رہا تھا، اب کیا کرنا ہے آپ بتلائیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top