الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

خواجہ طلحہ

محفلین
ڈنڈے مار کر بھگا دیتے ہیں لوگ مانگنے والوں کو۔ ڈنڈے کھانے کی اب نہ عمر رہی نہ استعداد بس اسی لیے داد سے ہی گزارہ کرلیتے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
ذاکر صاحب کے پاس جانا تھا، وہ بہت عزت کے ساتھ مانگنے والوں کی خاطر تواضع کرتے ہیں ریشہ خطمی ہو کر۔۔۔لیکن کوئی یہ تو بتاؤ کہ ریشہ خطمی کیا ہوتا ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top