الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
سوال تو یہ ہے کہ جو تہذیب اسی مستی میں رہتی ہے، ان پر سیلاب یا عذاب کیوں نہیں آتے؟ ایسی پابندی سے بر صغیر میں ہی آفت کیوں آتی ہے؟
 

خواجہ طلحہ

محفلین
صورت حال تازہ ترین تو قدرتی آفت کی وجہ سے ہے، حکمرانوں کا کیا قصور؟
اتنے سے فورم پر آپ حضرات کسی ایک بندے کا ذہن بدلنے سے قاصر رہتے ہو، اور سوائے بین یا ڈیلیٹ کرنے کچھ نہیں کرسکتے۔ تواتنی بڑی بگڑی ہوئی قوم کو چھوٹے سے حکمرانوں کا ٹولہ کیسے بدل سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری ہے موجودہ حکمرانوں کا بدلنا، ورنہ اور آزمائشوں اور مصیبتوں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
علاج ،تشخیص کے بعد شروع ہوتا ہے۔ بیماری عوام میں ہے۔ حکمران عوام میں سے ہی چنے جاتے ہیں۔ عوام کی سمت درست کرنا ضروری ہے۔ ورنہ جتنے مرضی حکمران بدل لو۔ سبھی نے یہی کچھ کرنا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top