الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خواجہ طلحہ

محفلین
کچھ فکر نہی کریں ۔ ٹی سی پی نے اچھی خاصی چینی خرید رکھی ہے بس فنڈز کی کمی کی وجہ سے پہنچنے میں تاخیر ہورہی ہے۔ ویسے ابھی رمضان بازاروں میں بھی وافر مقدار میں چینی پہنچنا شروع ہوگئی ہے۔ فکر ہے تو سیلاب زدگان کی جہاں تقریبا ہر شے کی کمی ہوگی۔
 

وجی

لائبریرین
گز جائے کا یہ مشکل وقت بھی
اللہ سے امید ہے سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا انشاءاللہ
 

جٹ صاحب

محفلین
لو جی۔۔۔۔۔۔ ٹی سی پی نے تو اپنے ایمپلائز کو رمضان الاؤنس دینے کے لیئے خریدی ہوگی نا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top