الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
چلیں پھر آ جائیں، اکٹھے ہی چلتے ہیں ثبوت ڈھونڈنے کے لیے، لیکن پشاور سے آگے ویرانے میں جانا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
عنقریب پیری مریدی والا کام شروع کرنے والا ہوں۔ بہت منافع بخش کاروبار ہے یہ پاکستان میں۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
فورا بتاو کیا شمشاد بھائی کی پیری کی وجہ سے محفل کو آپ کے لیے مقفل کیا جارہا ہے یا کوئی اور وجہ ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top