الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
ضرور گھر سے باہر گھومنے گئے ہونگے انہوں نے ایک دو دن پہلے بتایا تھا
 

الف عین

لائبریرین
طالم دیو نہ پیچھے لگ جائے طوطے کے۔ شمشاد اینڈ فیملی کی خیریت کی دعا مانگی جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گھر سے کوئی ساڑھے آٹھ سو کیلومیٹر دور ہوں۔ اپنی نوٹ بُک ساتھ لیتا آیا تھا۔ یہاں مفت کا وائرلیس انٹرنیٹ مل گیا تو محفل میں آ گیا۔
 

وجی

لائبریرین
لیجیئے ہم تو فکر مند ہورہے تھے کہ چاچو کے بعد شمشاد بھائی بھی گم ہوگئے ہیں
اور یہ دھاگا سست ہوجائے گا
 

الف عین

لائبریرین
میں بھی ہوں، سعود بھی انشاء اللہ جلد آ جائیں گے۔ اور طلحہ وغیرہ بھی آتے ہی رہتے ہیں۔ یہ دھاگا اچھا ہی چلتا رہے گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top