الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

قسم لے لیجئے اپیا جو ہم فالتو قسم کے ہوں یا آپ کے پیچھے پڑے ہوں۔ :)

ویسے سنجیدہ نوٹس پر پوچھوں تو کیا واقعی ایسی کسی مشکل میں آپ کے کسی کام آ سکتا ہوں؟ کہیں کوئی چیز میرے دائرہ اختیار میں ہو تو ضرور بتائیے گا۔
 

وجی

لائبریرین
ٹھیک کچھ کہا نہیں جاسکتا ابھی کچھ دن پہلے سنا تھا جناب بھارت میں پائے جاتے ہیں :rolleyes:
اب سننے میں آرہا ہے کہ وہ امریکہ میں پائے گئے ہیں ;)
 

الف عین

لائبریرین
چلو رمضان میں اعتکاف کرنے سے چھٹی مل گئی ان کو، اڈوانس میں موسم اچھا دیکھ کر ابھی سے بیٹھ گئے ہیں ثاقب۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top