الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
ذہین پر کیوں زور دینے کو کہ رہے ہیں
اب چھوڑ دیں اس بات کو
ویسے بال و بچے خیریت سے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح ہے بھئی، سب ملکر بارش کے مزے لے رہے ہیں اور ایک ہم ہیں کہ بادل بھی دیکھنے کو نہیں مل رہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top