الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
وہاں کیا حالات ہے کیسا موسم ہے
یہاں تو بارش اور بادلوں نے گھیر رکھا ہے ہمیں
 

شمشاد

لائبریرین
ہر طرف ہے بادل اور بارش ہے سوائے یہاں کے۔

جٹ صاحب آپ نے دوپہر میں کھانا نہیں کھایا تھا کیا جو “ہ“ کو کھا گئے۔
 

الف عین

لائبریرین
برا حال ہے ہمارا تو، ویسے ایسا برا بھی نہیں، اللہ کا شکر ہے، وہ تو در اصل ب نے برا حال بنا دیا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top