الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

عندلیب

محفلین
ثبوت نہیں دے سکتی پر جب بھی بچوں کے امتحان ہوتے ہیں بقول کسی کے :میں بڑی طالم ماں بن جاتی ہوں ۔گنگنانا تو دور کی بات ، کتاب سے نظر اِدھراُدھر نہیں کر سکتے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top