الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
ناراض نہ ہوں، یہاں کوئی شورش نہیں ہو رہی۔ معاملات آرام سے ہی سلجھا لیے جائیں گے۔
 

خوشی

محفلین
ثمینہ جی یہ ث مجھ پہ ہی کیوں آتی ھے چاھے میں دس دن بعد ہی کیوں نہ اس دھاگے میں آؤں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top