الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

خوشی

محفلین
خدایاااااااااااااااااااااااااااااا کیسے پتہ چلا کہ حلوہ کھا رہی ہوں ساتھ
 

خواجہ طلحہ

محفلین
قوم کہاں مصروف ہے؟
اے دیوارو کچھ تو بولو
جھوٹی چپ کے بندھن کھولو

رات کا پنچھی کہتا جائے
چن چڑھ آیا آنکھیں کھولو
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top