الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خواجہ طلحہ

محفلین
کیوں فائدہ نہیں بھئی، "عقل ہے تو سوچاں ای سوچاں عقل نہیں تے موجاں ای موجاں۔" کیا موج کے موڈ میں ہیں;)
 

ابو یاسر

محفلین
موج ِ دریا؟؟
ہاں دریا کی موج مستی میں ہی چلتی ہے
مگر یہ ڈیپینڈ کرتا ہے ناظر پر اگر وہ مغموم ہے تو کچھ کا کچھ محسوس کرتا ہے
ہی ہی ہی ہی
 

ابو یاسر

محفلین
ناظر کو مغموم نہ ہوتو پھر کچھ کا کیا محسوس کرتاہے ؟

یہی کہ اپنے ہی گھر میں بچوں کی کلکاریاں شور شراباں لگتیں ہیں
واعظ کی نصیحت محظ لیکچر
دنیا کی خوبصورتی ایک ٹیکنیکلی فراڈ (جس میں مرد جلدی پھنستے ہیں ;) )
شریک حیات کی دلفریب باتیں دماغ اور جیب کا بوجھ
اور کسی اچھے آئیڈیا کا دماغ میں آنا محض" کیمیکل کا لوچا"
لگتا ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
ثانیہ مرزا پر بھی فلم بن رہی ہے۔ حیدر آباد کا جمائی راجہ، وہ بھی دیکھیے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top