الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خواجہ طلحہ

محفلین
ثریا طوطا واپس کرنے سے انکاری ہے۔ اب کیا کیا جائے؟اور میں اس وقت ڈیرہ جاڑہ میں پہنچ چکا ہوں۔ بنارس واپسی میں رکوں گا۔:)
 

خواجہ طلحہ

محفلین
چلو ،صاحب سمجھ رہے ہیں کہ ہم بنفس نفیس پہنچ گئے ہیں، سوہنے اوے ! اساں گوگل میپ دے دور وچ رہندے آں!;)
 

شمشاد

لائبریرین
سارا راستہ کھلا ہے محفل کا، ساری سڑک خالی ہے محفل کی، اسے ہی نجانے کیا مصروفیت ہے کہ ادھر نہیں آتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
طوطے کو بھیجا تھا خیریت معلوم کرنے کے لیے، اس کو چُوری تک نہیں پوچھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top