الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
قاعدے کی بات ھے پھر جو جیسا ھے اسے تسلیم کر لیتے اتنا تعصب اتنی نفرت کیوں؟
 

خواجہ طلحہ

محفلین
لیجیے جناب حاضر ہے ایک زبردست ٹپ۔
آم خواہ لنگڑے کھائیں یا پوری ٹانگوں والے:) اس کے بعد تھوڑے سے دودھ میں ڈھیر سارا پانی اور برف ملا کر پی لیجیے۔ گرمی کا اثر ختم
 
میاں گاؤن میں بجلی نہیں ہوتی برف تو سائکل پر ڈبہ باندھ کر میٹھے برف بیچنے والوں سے ہی خریدی جا سکتی ہے۔
 
یہ بتائیں اپیا کہ ان دنوں آپ کا انڈیا ضانے کا کوئی پروگرام ہے؟ ہم تو اس ماہ کے اخیر میں جا رہے ہیں۔
 
بس پھر تو اس بار بھی بھانجو بھانجیوں ملاقات کی صورت بنتی نظر نہیں آتی۔ کیوں کہ میں جولائی کے اخیر میں واپس بھی آ رہا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top