یہی کہ اپنے ہی گھر میں بچوں کی کلکاریاں شور شراباں لگتیں ہیں
واعظ کی نصیحت محظ لیکچر
دنیا کی خوبصورتی ایک ٹیکنیکلی فراڈ (جس میں مرد جلدی پھنستے ہیں )
شریک حیات کی دلفریب باتیں دماغ اور جیب کا بوجھ
اور کسی اچھے آئیڈیا کا دماغ میں آنا محض" کیمیکل کا لوچا"
لگتا ہے