الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

ڈریں نہیں اپیا۔ ہمیں کورس ریویو کرنے کے لئے کچھ سلائڈس اور کلاس نوٹس ڈیجیٹل ڈاکیومینٹس کی شکل میں دستیاب ہیں۔ وہی دیکھ رہے ہیں۔ بغل میں ٹیکسٹ بک بھی رکھی ہے۔
 

خوشی

محفلین
ذرا سنیں رتی برابر بھی نہیں ڈرتے ہم ، کیونکہ ہمیں علم ھے آپ کتنے قابل ھیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top