الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
زحمت ہوگی آپکو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ابن سعید صاحب
شمشاد بھائی نے گھر بھی جانا ہے
 

وجی

لائبریرین
شادی تو آپکی بھی ہوئی ہے مگر ابھی کافی چیزوں سے بچے ہوئے ہیں
 

وجی

لائبریرین
ضرور جناب اس میں کیا شک ہے کہ بچیاں بھی نعمت ہوتیں ہیں مگر اصل میں تو رحمت ہوتیں ہیں
 

وجی

لائبریرین
ظاہر ہے جناب ٹھیک ہیں تو یہاں آئے ہیں
ویسے گردن میں کچھ کھیچاو سا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top