الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

ضرورت اس بات کی ہے کہ اب آپ آرام کرنے کی تیاری کریں۔ اس سے پہلے بھابھی اور بچوں کو کھانا کھلانا مت بھولیئ گا۔
 

وجی

لائبریرین
طوطے کو بھول گئے آپ
اسے کھانا نہ ملا تو وہ تو شور کر کر کے آسمان سر پر اٹھا لے گا
 

شمشاد

لائبریرین
قریب قریب ایک گھنٹہ ہو گیا ہے کہ طوطا میرے بائیں کندھے پر بیٹھا ہوا ہے۔
 

خوشی

محفلین
نالائق سہی ہم مگر اب اتنے بھی گئے گزرے نہیں کہ ہر کوئی مذاق ہی بنا لے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top