الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

الف عین

لائبریرین
رائے بریلی کو آگرہ میں پہنچا دیا شمشاد نے۔ ذاکر باغ جامعہ نگر یعنی اوکھلا میں ہے اور بلی ماران پرانی دلی میں!!
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی میں نے تو ذ کو آگے بڑھانے کو اپنے سے ذاکر باغ لکھا تھا، مجھے کیا معلوم تھا یہ واقعی میں موجود ہے۔
 
ظاہر ہے ہم گنواروں کو نقشہ بنانے سے لے کر عمارت سازی کے سارے مراحل خود ہی کرنے ہوتے تھے اس لئے کام بھر کا آتا ہے۔
 

خوشی

محفلین
نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں کراچی میں کیا وقت ھے اس وقت
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top