الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
غلط نہیں کہہ رہے آپ، مجھے بھی ایسا ہی لگ رہا ہے کہ اراکین کی دلچسپی کم ہو گئی ہے۔
 
یوں تو خبر یہی ہے کہ آپ کی بھتیجی فریحہ اور ان کی امی دونوں ہی بخیر ہیں اور آج عقیقہ بھی ہو گیا۔ تھوڑی دیر قبل ہی خبر آئی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top