الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

خوشی

محفلین
ڈالڈے کی جگہ تو ہم بھی نہیں استعمال کر رھے یہاں تو ویسے بھی بل بہت آتا ھے پانی کا
 
زیادہ پانی نہانے میں نہیں برباد ہوتا بلکہ ٹیپ کھلا چھوڑ کے صابن لگانے میں لگ جائیں تب ہوتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top