الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
زور نہ دیں سننے پر مجھے تو وہ بچہ یاد آرہا ہے جو جیو ٹی وی پر آتا تھا
بس کردو بس
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
غم تو اس بات کا ہے ہم روز آتے ہیں اور آپی جی کہتی ہیں کہ ہم عرصے بعد آئے ہیں
یہ الگ بات ہے نظر نہیں آتے آپ کیسی ہیں آپی جی
 

خوشی

محفلین
فارغ تھی تو یہاں چلی آئی اچھی ہوں بہت ، آپ سنائیں ، جانے مجھے کیوں لگا کہ آپ کم کم آتے ھیں
 

خوشی

محفلین
کیسی بات ھے یہ ہمیں تو اچھی نہیں لگی لکھنا نہ صرف اپنی موجودگی کا احساس دلانا ہوتا ھے بلکہ آپ پڑھتے ھیں اس کا بھی احساس ہو جاتا ھے دوسروں کو
 
ویسے منتظم اعلیٰ ہونا اور اپنوں سے بار بار کہا جانا اگر عزت و تکریم کا باعث ہے تو اپیا پر قربان ایسی تکریم۔
 

خوشی

محفلین
ہائے ربا اب میں کیسے سمجھاؤں اس نادان کو ٹھیک ھے آج کے بعد صرف سعود ہی کہوں گی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top