الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

الف عین

لائبریرین
لیکن آج یہاں ہولی کی چھٹی ہے، شاید آج گھر پر میرا انٹر نیٹ کی تجدید بھی نہیں ہو سکے گی۔ صبح ہی تو پہنچا ہوں نا۔
 

تیشہ

محفلین
اب یہ کے بعد میرے خیال میں الف ہی آتا ہوگا :battingeyelashes:
اسلئے میں آگئی ہوں ۔۔ خوشی کا لیپ ٹیپ ہی پرابلم دے رہا ہے یقینا ۔۔ تبھی نظر نہیں آرہیں ہیں
 

خوشی

محفلین
ثمر کی چاٹ بنا لی تھی کل سارا دن وہی کھاتی رہی اس لئے آ‌نہیں پائی ویسے ایک میسج لکھا تھا کل:)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top