الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

خوشی

محفلین
دیکھیں جناب خالی چائے ہم بھی نہیں پی رھے تھے ساتھ میں بریڈ تھی یعنی ناشتہ کیا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو انگریزی آتی نہیں، بس چند ایک جملے آتے ہیں، انہی سے کام چلا لیتا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top