الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

الف عین

لائبریرین
ستم یہ ہے کہ ہر وقت کہیں نہ کہیں کچھ نہ مکچھ وقت ہوتا ہے، اس وقت بھی جب یہاں ساڑھے دس بجنے والے ہیں، کہیں‌رات کے بارہ بجے ہوں گے۔
 
طبیعت خوش ہو گئی آج اپیا کو یہاں دیکھ ہر۔ کیسے مزاج ہیں اپیا کے اور ہماری چھوٹی بھانجی کیسی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے عندلیب کے آنے سے طبیعت تو خوش ہو گی، آج اتنے دنوں کے بعد جو آئی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top