الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے بڑے بھی اور چھوٹے بھی سب بچے بن رہے ہیں۔ اب اتنی ٹرافیاں کہاں سے لاؤں۔
 

الف عین

لائبریرین
روز روز تو کھلانے کا کوئی نہیں نکہہ رہا ہے شمشاد، ایک آدھ دن تو ٹافی کھلا ہی سکتے ہو۔ چلو میں کھلا دیتا ہوں کس کس کو چاہئے؟ پھر نہ کہنا کہ بابا جانی ڈانٹ کے علاوہ کچھ نہیں کھلاتے!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top