الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

خوشی

محفلین
پکی بات ھے یا ایسے ہی مکھن لگا رھے ھیں ویسے مجھے ابھی ناشتہ کرنا ھے تھوڑا مکھن ملے گا
 

جیہ

لائبریرین
ڈھونڈنے والی اس میں ایسی کوئی بات ہی نہیں۔ چمچے سے کھائے گا حلوہ۔ چھاڑو سے چھاڑو لگائے گا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top