الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

تیشہ

محفلین
چلئیے کوئی بات نہیں ایسے ہی چلنے دیں ۔۔ آہستہ آہستہ آجائے گا لکھنا بھی :battingeyelashes: ویسے یہ تھریڈ خوشی کے بغیر ویران سا لگ رہا ہے وہ ہوتیں ہیں تو کئی کئی پوسٹ کرکے کئی صفحے بڑھاتی ہیں :happy: جو اپن کے بس کی بات نہیں :chatterbox: ۔۔
 

فہیم

لائبریرین
ڈھیروں لوگوں سے ملنا ملانا ہوگا انہوں نے شاید۔
اس لیے بجائے ہفتوں کے مہینوں کی بات کریں۔
 

تیشہ

محفلین
قینچی سے کاٹ ڈالوں گی میں گلے :chatterbox:
اب ق سے تو کچھ تو لکھنا ہی تھا ناں :party:

خوشی گیارہ ، بارہ جنوری کو واپس آجائیں گیئں کہ دس بارہ دن کے لئے ہی گئیں ہیں ۔۔ :party:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top